اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشنپر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔
Join link below for Free ONLINE EARNINGS
https://freebitco.in/?r=4562358
Comments
Post a Comment