نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،نااہل کرنے کی ”اصل وجہ “سامنے لے آئے،جذباتی ماحول میں چونکادینے والے انکشافات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومتیں ہر بار گرائی گئیں، انہوں نے کہا کہ مجھے وطن کو ترقی کی جانب لے جانے کی سزا دی گئی ہے، اپنے تمام تر تحفظات کے باوجود عدالتی فیصلے پر سر تسلیم خم کیا، پوری قوم جانتی ہے کہ پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں وزراء اعظم کے ساتھ کیا کیا ہوتا رہا،نواز شریف نے کہا کہ اگر درست راستوں کا انتخاب کیا جائے تو قوموں کی تقدیر بدل جاتی

Comments