پاکستان میں قانون و انصاف کے دوہرے معیار
ایک منتخب سویلین وزیر اعظم کو سزا
جبکہ
ایک فوجی ڈکٹیٹر جو غیر قانونی "کوپ کےتحت اقتدار میں آیا 11 سال اقتدار میں رہتےہوئے
غیر قانونی فیصلے کرتے رہے
ا سی کورٹس نےان کے تمام غیر قانونی اقدام کی توثیق کرتےرہے
اور آخر میں انہی کورٹس کے
آنکھوں میں دھول جھونک کے وہ بیرون ملک بھی چلے گئےی
اب واضح ہوا کہ یہاں طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں
بلکہ
کوئی اور ہے
Comments
Post a Comment